تہران- ارنا- ایران کی پیرا کراٹے ٹیم نے 4 گولڈ میڈل اور ایک برونز میڈل جیت کر ایشین چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
ایشین پیرا کراٹے چیمپئن شپ کا دوسرا راونڈ ملائیشیا کے شہر ملاکا میں منعقد ہوا جسمیں ایرانی ٹیم نے 6 میں سے 4 گولڈ میڈل جیتے۔ قازقستان 2 گولڈ اور 2 سلور کے ساتھ دوسرے جبکہ سعودی عرب 1 گولڈ ، 3 سلور اور 5 برونز میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu http://twitter.com/Irna_Urdu-
آپ کا تبصرہ